Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Jun 24 2025 15:31:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ لوکل بھی آج وہانڈو منڈی میں 200/250 بوری کی آمدن تھی ریٹ کم ہوا ہے۔ ہلکی کوالٹی مالوں کے 16000/17000 جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 24 2025 15:31:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 24 2025 15:07:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں 860 ڈالر تک کام ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 24 2025 15:06:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ 4/5 روپیہ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 195/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد سٹھری چنا کچے مال 6200 جبکہ مشین کلین مال 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بک جاتے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220/225 جبکہ 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225/230 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے پلوش مالوں کے۔ .
Jun 24 2025 14:57:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور جولائی اگست شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 14:29:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 14:29:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15400 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈیا مارکیٹ 14 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 5139 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں گوار کی بیجائیاں شروع ہیں جسکی وجہ بیج کی تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ بیجائی مکمل ہونے کی بعد تفصیلی رپورٹ دی جائے گی۔ .
Jun 24 2025 14:27:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 14:27:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں آمنے سامنے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2375 بند عباس پورٹ کے لیے 2275 جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 2230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 24 2025 13:44:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott