Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jan 16 2023 14:22:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3350/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 16 2023 13:57:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 1000 بوری کی آمد تھی۔ آج 2000 بوری کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ کوالٹی 24400 تک بولی ہوئی ہے۔ کراچی مصالحہ جات کمپنیاں 615 روپیہ کلو تک خریداری کر رہی ہیں خشک مال کی۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ سندھ کی پارٹیوں نے دو دن میں 21400/500/600 تک چار چار ماہ کافی سودے لئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی بھی خریدار ہے فیصل آباد سے کولڈ اسٹور والے مال کا۔ نئ ہائبرڈ خشک فیصل آباد 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ جام پور کولڈ اسٹور والی 21000/21500 طوطا پری کافی تیز ہوگئی ہے اور 26000/27000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی زبردست ہے۔ .
Jan 16 2023 13:46:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 5300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jan 16 2023 13:42:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 15500/16200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 16 2023 13:40:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 300/400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 16 2023 13:19:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 روپیہ من۔ بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 روپیہ من اوپن ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے فل الحال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 300/350 بیگز کی آمد تھی 4100/4200 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ابھی کراچی مال پہنچنا شروع نہیں ہوے ہیں۔ صرف فارورڈ کے سودے ہو رہے ہیں۔ .
Jan 16 2023 13:10:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 14500 اوپن ہوا ہے۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 15300/400 کا خریدار ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 14700/800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 16 2023 12:58:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 153 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 16 2023 12:47:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8125 رمضان 8125 جھنگ شوگر ملز 8100 بھوں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8175 سویرہ 8165 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8125 اتحاد 8130 یونائیٹڈ شوگر ملز 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8115 اے کے ٹی 8115 گھوٹکی 8130 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900 جیسے حالات ہیں۔ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور ملوں کی دھڑا دھڑ سیلنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق حاضر میں یہ ریٹ انتہائ کھوٹے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 8230 اور فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 16 2023 12:14:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 255/260 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی 255/258 اسٹریلیا 7/8 270/275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 300/303 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن مال کم ہیں۔ جس کے پاس ہیں اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott