Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 11 2023 16:11:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال کے 150 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج بھی نہیں ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی نہیں ہے بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 11 2023 16:04:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8200 جبکہ فارورڈ 8370 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Jan 11 2023 15:04:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ دن کے اوقات میں 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 14700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 14200 حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 14:00:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3350/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:58:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ سفید جوار دادو 3400/3500 جبکہ ملتان 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سفید جوار گنگا کراچی 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 150 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 700 توڑے کی آمدن تھی۔ تاہم سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:49:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 190/192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jan 11 2023 13:48:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 161 جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکہ ٹھنڈی ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:22:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 15100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہک ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 11 2023 13:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 51000/52000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بکنگ مضبوط ہے 4400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:15:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ انڈیا سے 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ ایران سے نئ فصل کے 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ایران سے 15 دن میں مال آ جاتے ہیں جبکہ انڈیا سے ایک مہینے میں مال آتے ہیں۔ اس لیے دھنیے میں احتیاط سے کام کرنا چاہیے فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott