Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jan 17 2023 11:59:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8400 نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے ۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 17 2023 11:57:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی بھی سست ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Jan 17 2023 11:40:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 17 2023 11:32:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مزید مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 7400/7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 16 2023 21:15:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے 8245/50 تک ہوے ہیں جبکہ فروری کے سودے 8490 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 16 2023 20:53:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 4 ماہ پیمنٹ پر 22000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 16 2023 18:41:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے 8235/40 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فروری 8475 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 16 2023 18:32:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 255/260 جبکہ۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی 255/258 اسٹریلیا 7/8 270/275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 300/303 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 16 2023 18:12:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 189/90 جبکہ نپر مسور بھی 189/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراھیم صاحب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہماری اسٹیٹ بینک سے بات چیت چل رہی ہے۔ اس وقت کوئی 12 کروڑ ڈالر مالیت کی دالیں کراچی پورٹ پر پڑی ہوئی ہیں اور امید ہے کہ بنک ڈالر فراہم کرنے کی سپیڈ تیز کر دے گا اور دالیں نیچے آ جائیں گیں۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہ بیان چیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی نے دیا تو ہے۔ لیکن جب بنکوں سے ڈالر کی فراہمی کی سپیڈ تیز ہو گی تب دیکھیں گے کیونکہ بنکوں نے ابھی تک اس قسم کا اشارہ نہیں دیا ہے فل الحال بنکوں سے ڈالر تھوڑے تھوڑے ہی مل رہے ہیں۔ .
Jan 16 2023 17:57:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کا جہاز 22013 ٹن کی کھیپ لے کر کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس جہاز میں فالکن بریج کمپنی کا 10000 ٹن مال ہے۔ جبکہ دیگر ایمپورٹرز کا 12000 ٹن مال ہے۔ اس جہاز میں ٹوٹل 6 پارٹیوں کا کالا چنا ہے جس میں سب سے زیادہ مقدار فالکن بریج کمپنی کی ہے۔ باقی دوسرے 5 ایمپورٹرز کا مال ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott