Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 11 2023 12:51:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ ہوئ ہے اور 162/163 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پیر منگل پیمنٹ پر 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 11 2023 12:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8225 بھون 8175 رمضان شوگر ملز 8200 سلانوالی 8250 پاپولر 8250 جھنگ شوگر ملز 8175 عبداللہ 8225 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8225 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8330 جے ڈی ڈبلیو 8215 اتحاد 8215 یونائیٹڈ شوگر ملز 8215 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8190 اے کے ٹی 8180 گھوٹکی 8210 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 8010/20 سانگھڑ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8270 کنجوانی 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے ۔ تاہم سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 8390 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 12:03:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزہد تیز ہوئ ہے اور 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کم ہیں بیچنے والے بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Jan 11 2023 11:57:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی مارکیٹ 75/80 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ .
Jan 11 2023 11:37:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 11:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 11:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ کالا چنا تنزانیہ 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 10 2023 21:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 163 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 10 2023 21:29:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری والے جہاز میں بھی ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ .
Jan 10 2023 17:43:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی گیلی کوالٹی 21000 جبکہ خشک مال 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 19500 جیسے حالات ہیں۔ پرچون میں 20000 میں بھی کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین ماہ کی پیمنٹ پر 21000 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott