Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 18 2023 13:38:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10800/11200 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے سندھ کی فصل شروع ہو جائے گی اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کافی ڈاؤن ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2023 13:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 13:21:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 255/258 اسٹریلیا 7/8 270/275 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 13:18:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 12:45:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 العربیہ 8100 رمضان 8100 جھنگ شوگر ملز 8060 بھوں 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8115 کمالیہ نو سیل کشمیر 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8065 اتحاد 8065 شوگر ملز 8065 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی ایم 8060 الائنس 8035 ڈھرکی 8040 اے کے ٹی 8040 گھوٹکی 8050 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 8190 اور فروری 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 12:15:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برابر سی مارکیٹ تھی۔ مال ِبک بھی جاتا ہے مل بھی جاتا ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jan 18 2023 12:13:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈییٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو کی بیچ ہے نیچے گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 152.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 12:11:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں لوڈ میں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دس دنوں میں مارکیٹ میں 1000 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مارکیٹ 8500 سے دوبارہ 7500 پر آگئ تھی۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 18 2023 11:36:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نہ کھل کر بیچ ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 11:34:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott