Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Nov 10 2022 11:45:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7050 جبکہ پرانی 7250 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2022 11:37:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی نمبر ون کوالٹی 139 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 137 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پورٹ پر متفرق دالوں کے تقریباً 581 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جس میں کالا تقریباً 150 کنٹینر تھا۔ پورٹ پر دالوں کی آمد کا پریشر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 21/22 نومبر کو جو جہاز لگے گا اس میں 137 تک کام ہوے ہیں۔ .
Nov 09 2022 18:23:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8460/65 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں کے 8495/8500 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 08 2022 20:39:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8475 تک ہوے ہیں۔ .
Nov 08 2022 16:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 08 2022 16:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600 باریک تل کے 11000 سے 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2022 16:47:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/2500 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5825/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2022 16:41:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8460 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد بھی 8465 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ ہفتے یک دم 5 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ اس لئے ٹریڈرز ابھی اپنا اپنا مال فروخت کر رہے ہیں یعنی پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز 400 گاڑی اتحاد شوگر ملز نے فروخت کی تھی جبکہ ڈھرکی اور گھوٹکی شوگر ملز نے 1000 گاڑی فروخت کی تھی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ ٹریڈرز کو اپنا مال فارغ کرنے میں دو تین دن لگ سکتے ہیں۔ آج ملوں کی سیلنگ نہیں ہے۔ کیونکہ پچھلے ہفتے ملوں کے کافی مال فروخت ہو گئے تھے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہے صرف ٹریڈرز ہی آپس میں خرید وفروخت کر رہے ہیں اور اپنا منافع پکا کر رہے ہیں۔ .
Nov 08 2022 16:37:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 13500 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ .
Nov 08 2022 16:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/20000 جیسے حالات ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ نئی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن گاہکی اسی طرح رہی تو بڑھ جاے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott