Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 05 2024 12:14:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن کی پیمنٹ پر 17300 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈیا 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 05 2024 12:06:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ موچھ قمرمشانی اور میانوالی کے علاقے میں آمدن کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ بھی 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2024 16:19:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنوں کی مارکیٹ تیز ہے۔ ایرانی چنے کا ریٹ تیز ہے۔ نہیں مل رہے ہیں۔ کراچی میں موٹے ایرانی چنے 365 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا بکنگ میں جانا چاہیے۔ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 270 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/37 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2024 16:18:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا سے تو پہلے ہی بکنگ کے ریٹ اوپر ہیں۔ کینیڈا کے پورٹ پر بھی سپلائ متاثر ہے یو ایس کے پورٹ پر لیبر کی ہڑتال کی وجہ سے۔ وہاں 4 دن سے کام پورٹ پر آپریشنز بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حوثیوں نے سویز کینال والے راستے پر یو ایس کے آئل شپ پر حملہ بھی کیا ہے۔ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو سمندری سپلائ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ آئل کی قیمتوں میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 04 2024 16:07:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر ماش میں بہتری کے امکانات ہیں۔ امپورٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2024 15:59:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12750 بھلوال 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12550 پاپولر 12550 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12575 کمالیہ 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12130 یونائٹڈ 12120 ڈھرکی 12130 گھوٹکی 12130 اتحاد 12175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ 12235 آر وائی کے 12260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12130 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2024 15:54:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں بہت غیر یقینی صورتحال بنی ہوئ ہے۔ 5 اکتوبر کے سودوں کے 308 روپیہ کلو بھاؤ تک سیٹلمنٹ ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 13000/13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے بازار میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے اور ٹریڈرز نے سر پر سودے بھی بیچے ہوئے ہیں۔ 5 اکتوبر کے بعد پھر 10 اکتوبر اور 20 اکتوبر کر کے بھی مال بکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 04 2024 15:27:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2024 18:47:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ۔ بن گئے ہیں جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2024 18:37:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔موٹے چنوں کی مارکیٹ تیز ہے اور آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12500 سے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/37 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott