Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 01 2024 17:11:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 304/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اکتوبر والے سودوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل وقت لوکل مارکیٹ میں صورتحال غیر واضح ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور 5 اکتوبر کے سودے سر پر بیچنے والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ .
Oct 01 2024 17:09:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اکا دکا اچھے مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2024 17:08:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 17:06:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 16:03:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 5 اکتوبر کے سودوں کے 303 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں بھی 12850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:39:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:37:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ میں مصر سے کاراوی سیڈ مصر سے آیا ہے وہ زیرے میں مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ کاراوی سیڈ بھی زیرے کی طرح کا ہوتا ہے لیکن زیرہ نہیں ہوتا۔ .
Oct 01 2024 14:18:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2024 14:17:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:16:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott