Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Oct 27 2023 15:33:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15244 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی لوکل مارکیٹ تیز ہے۔ جس کی وجہ سے جزبات گرم ہیں۔ .
Oct 27 2023 15:26:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام کم ہے۔ .
Oct 27 2023 15:11:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 27 2023 15:09:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سانگلہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12950 اے کے ٹی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ سندھ پچھلے دنوں مارکیٹ کافی کمزور تھی تاہم اب مارکیٹ بہتر ہے جنوبی پنجاب سے فرقہ کم ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 26 2023 20:44:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم بکنگ شام میں 25 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1255 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 26 2023 20:36:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13200/25 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 14600 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Oct 26 2023 20:26:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک جبکہ گولڈن اور سفید مکس مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ گولڈن کوالٹی اچھے مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Oct 26 2023 20:24:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 26 2023 20:18:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور کوئٹہ منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 26 2023 20:17:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott