Sugar | چینی
Jan 27 2025
Oct 17 2022 15:35:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 6750 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 160 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال بھی 3/4 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 148/49 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز ابھی لگنا ہے 22/23 تاریخ کو جب کہ اس سے پہلے بھی پورٹ پر کافی مال لگ چکا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ کی کیفیت بنتی جا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز لگنے سے پہلے پہلے تمام ایمپورٹرز نے پیمنٹ کلئیر کرنی ہوتی ہے۔ بعض ایمپورٹرز نے جہاز کے سودے بیچ بھی دیئے ہیں پاکستانی کرنسی میں۔ اب پیمنٹ کا بحران رہ سکتا ہے چار پانچ دن۔ .
Oct 17 2022 13:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ کرمسن 780 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Oct 17 2022 12:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 17 2022 12:45:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 219 تک ہے انٹر بینک میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 17 2022 12:44:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 17 2022 12:44:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 8800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 17 2022 12:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 12:00:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے جبکہ نئ مرچ کے 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 25700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 33600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 17 2022 11:42:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1300/1500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی۔ ملتان 14000/14100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے گزشتہ دو دن ملتان منڈی کا وزٹ کیا۔ حال احوال شام کے تبصرے میں اپڈیٹ کئے جائیں گے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں .
Oct 17 2022 11:30:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8150 کشمیر 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7990 اتحاد 8000 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7980 ڈھرکی 7980 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7985 العباس 8000 مہران 8020 فاران 8050 آباد گار 8060 شاہمراد 8070 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott