Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Aug 26 2024 12:28:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 294 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ تھل مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ ملیں سفید چنے کی دال بنا رہی ہیں وہ وارے میں ہے۔ .
Aug 22 2024 19:03:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست فکس 12820/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:46:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:44:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 238/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12200/12700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2024 18:44:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نمبر 2 کوالٹی سے تھوڑے اچھے مال۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 199/200 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 22 2024 18:14:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اچھے مال نہیں ا رہے ہیں۔ کسی میں 10٪ بارشی مال کسی میں 20 ٪ کسی میں 30٪ بارشی مال مکس ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا ایک ٹرک بھی مشکل سے بنتا ہے وہ بیوپاری خود ہی رکھ لیتے ہیں۔ .
Aug 22 2024 18:12:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے کچھ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے بھی ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:09:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال 3/4 روپیہ کلو کم میں مل جاتے ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 18:08:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 293/294 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 17:52:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott