Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Aug 29 2024 13:08:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوئ بیچ نہیں آ رہی ہے کولڈ سٹور مالوں کی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو دن سے سندھ لائنوں پر لگاتار بارشیں ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز مال بیچ نہیں رہے ہیں رک گئے ہیں۔ .
Aug 29 2024 13:07:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گوار میل کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ تھل پنجاب میں پچھلے دو دن سے تگڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5350 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار گم کی بھی ڈیمانڈ بہتر ہوئ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ تین چار دن پہلے 1210/1220 ڈالر فی ٹن ریٹ تھا ابھی 1270/80 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہو گیا ہے۔ .
Aug 29 2024 12:42:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے گاہکی بھی سست ہے۔ سرگودھا مارکیٹ جب 12000 روپیہ من تھی کراچی تب بھی یہی ریٹ تھا اور اب 13000 ہو گئ ہے ابھی بھی کراچی یہی ریٹ ہے۔ کراچی سے زیادہ تر فارورڈ میں ہی کام ہو رہے ہیں اور فارورڈ میں ان ریٹوں میں گاہکی نہیں ہے۔ تھل سائڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال ریٹ کافی تیز ہے۔ لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ستمبر شپمنٹ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 267.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 29 2024 12:36:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو دن پنجاب لائنوں پر کافی تگڑی بارشیں ہوئ ہیں۔ .
Aug 27 2024 18:52:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 123 جبکہ جہاز والے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2024 17:42:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال نہیں آ رہے ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 10000 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سفید مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ .
Aug 27 2024 17:42:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم آج بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے۔ .
Aug 27 2024 17:40:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Aug 27 2024 17:39:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مالوں کے کافی کام ہو رہے ہیں فروسٹڈ مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی 2/3 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 725/730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 27 2024 17:38:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور اچھے مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 207 سے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مشین کلین مالوں کے۔ سارٹیکس مال 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جہاز والے 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott