Warning

پاک کموڈیٹیز

ہمیں ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ کچھ لوگ ہماری ویب سائٹ سے مواد چوری کر کے اپنے گروپوں میں شئر کر رہے ہیں اور کچھ لوگ مواد چوری کر کے فیس بک گروپس پر دیتے ہیں ۔ ہماری ٹیم انویسٹیگیشن کر رہی ہے جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائ کی جائے گی

موسم کی خبریں

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-پچھلے دو دنوں میں جیکب آباد کشمور کندھ کوٹ ڈیرہ مراد جمالی سبی اور بھاگ ناڑی کے علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث کھڑی فصلوں اور کٹی ہوئی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ بھاگ ناڑی کے ندی نالوں میں سیلاب کی کیفیت بن گئ ہے جس سے تارا میرا سرسوں اور چنے کی فصل کو نقصان ہوا ہے بھاگ ناڑی کے علاقے میں کھیتوں میں پانی جمع ہو گیا ہے جس مزید نقصان ہونے کا اندیشہ ہے https://www.facebook.com/PAKCOMMARKET/

Breaking news

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ شام 5 بجے کی اطلاعات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تھوڑا مندہ ہوا ہے ایکسپورٹ میں 165.50 روپیہ تک کام ہوئے ہیں جبکہ امپورٹ میں 167.50


تک کام ہوے ہیں

Pakcommodities Islamabad -According to  news of 5 pm dollar in inter bank decreased and in export worked up to 165.50 rs and in import it worked up to 167.50 rs


Breaking news

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ڈالر انٹربینک ریٹ 169 کا ہو گیا ہے

Pakcommodities Islamabad – dollar interbank rate reached at 169