Warning

پاک کموڈیٹیز

ہمیں ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ کچھ لوگ ہماری ویب سائٹ سے مواد چوری کر کے اپنے گروپوں میں شئر کر رہے ہیں اور کچھ لوگ مواد چوری کر کے فیس بک گروپس پر دیتے ہیں ۔ ہماری ٹیم انویسٹیگیشن کر رہی ہے جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائ کی جائے گی

Breaking news

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ شام 5 بجے کی اطلاعات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تھوڑا مندہ ہوا ہے ایکسپورٹ میں 165.50 روپیہ تک کام ہوئے ہیں جبکہ امپورٹ میں 167.50


تک کام ہوے ہیں

Pakcommodities Islamabad -According to  news of 5 pm dollar in inter bank decreased and in export worked up to 165.50 rs and in import it worked up to 167.50 rs


Breaking news

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ڈالر انٹربینک ریٹ 169 کا ہو گیا ہے

Pakcommodities Islamabad – dollar interbank rate reached at 169

Maize fodder quality مکئ بیج کوالٹی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-مکئ گوجرخان کوالٹی بہت تیز ہو گئی ہے 2100 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں آرھی ہے مارکیٹ مزید تیز ہو سکتی ہے

Pakcommodities Islamabad-Maize gujar khan quality 52.50 rs kg was buyers but there no selling. Market could more increase.

Maize fodder quality مکئ بیج کوالٹی (گوجر خان کوالٹی)

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-مکئ گوجرخان کوالٹی 1950 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں آرھی ہے 2000 روپیہ من ہی سمجھا جائے

Pakcommodities Islamabad-Maize gujar khan quality 47.50 rs kg. There is no sale. We will considerd it 50 rs kg.

Maize fodder quality لال مکئ بیج کوالٹی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-لال مکئ بیج کوالٹی کی فصل گوجر خان میں انتہائی کمزور ہے اس دفعہ فصل 85 %شارٹ ہے لال مکئ 1850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہے ۔لال مکئ کے ریٹس بڑھنے کے امکانات ہیں کیونکہ اس دفع فصل نہ ہونے کے برابر ہے