Bitter mustard تارا میرا

This content is locked

Please subscribe to a plan to access this content.

 

Subscribe Now!

 

موسم کی خبریں

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد-پچھلے دو دنوں میں جیکب آباد کشمور کندھ کوٹ ڈیرہ مراد جمالی سبی اور بھاگ ناڑی کے علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث کھڑی فصلوں اور کٹی ہوئی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ بھاگ ناڑی کے ندی نالوں میں سیلاب کی کیفیت بن گئ ہے جس سے تارا میرا سرسوں اور چنے کی فصل کو نقصان ہوا ہے بھاگ ناڑی کے علاقے میں کھیتوں میں پانی جمع ہو گیا ہے جس مزید نقصان ہونے کا اندیشہ ہے https://www.facebook.com/PAKCOMMARKET/

Breaking news

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ شام 5 بجے کی اطلاعات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تھوڑا مندہ ہوا ہے ایکسپورٹ میں 165.50 روپیہ تک کام ہوئے ہیں جبکہ امپورٹ میں 167.50


تک کام ہوے ہیں

Pakcommodities Islamabad -According to news of 5 pm dollar in inter bank decreased and in export worked up to 165.50 rs and in import it worked up to 167.50 rs


Breaking news

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ڈالر انٹربینک ریٹ 169 کا ہو گیا ہے

Pakcommodities Islamabad – dollar interbank rate reached at 169

Bitter mustard تارا میرا

تارا میرا
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد فرینڈز تارا میرا کے متعلق دو دن لوگ استفسار کر رے تھے اس سلسلے میں پاک کموڈیٹیز کی جیکب آباد کی ایک نام ور فرم(آڑھت رام سچدیو) سے بات چیت ہوئی تو معلوم ہوا کہ تارا میرا کے سٹاک کافی پڑے ہوے ہیں اور اس دفعہ بیجائی بھی بہت اچھی ہے خصوصی طور پر پنجاب گورنمنٹ نے جو تیلدار اجناس کی بیجائی پر جو سبسڈی کا اعلان کیا ہے اس تیلدار اجناس کی بیجائی بہت زیادہ ہے تارا میرا زیادہ تر بارانی علاقوں میں کاشت ہوتا ہے بر وقت اور اچھی بارشوں کے پیش نظر پنجاب میں بھی تارا میرا کی بیجائی اچھی ہے اور سندھ کے اور بلوچستان کے بارانی علاقوں میں بھی کاشت بھر پور ہے پرانے سٹاک بھی وافر مقدار میں موجود ہیں اسلئے فل حال تارا میرا کی قیمتوں میں تیزی کے حالات نظر نہیں آتے جیکب آباد منڈی میں 3000 روپیہ من سے لیکر 3100 روپیہ من تک ریٹ ہیں لیکن گاھکی کمزور ہے

Bitter mustard ( tara mira )
Pak Commodities Islamabad.
Friends were inquiring about Tara Mira for two days. In this regard, a talk was made by Jacobabad a big trader of tara mira .mr adat ram sachdev told to pakcommodities,there are huge quantity of tara mira remain in sidh and blochistan. It is very good especially the subsidy which the Punjab Government has announced subsidy on the sowing of oily commodity. The cultivation of this oily commodity is very high. Tara is cultivated in most rainy areas. So experts are looking downwards trend in bitter mustard (tara mira)
Rates of tara mira in Jacobabad 75 rs kg.