Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Dec 22 2022 12:59:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9600 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے 80/20 کوالٹی نئے مال کا جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 100/200 روپیہ تیز ہوا ہے اور 11600/1700 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 21 2022 16:22:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار 20/80 شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 21 2022 13:10:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 پہ رکا ہوا ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 10000 کا خریدار ہے پنجاب کے گوارہ کا۔ .
Dec 20 2022 17:13:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 80/20 کوالٹی 9400/9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 20 2022 12:04:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500/9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی اچھی ہے۔ سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں جبکہ ملرز بھی گاہک ہیں۔ مجمعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 19 2022 19:01:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9400 تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری خریدار مرضی یعنی 28 فروری کی پیمنٹ پر 10000 سے 10200 روپیہ کوئنٹل تک خریدار بن جاتا ہے تھل پنجاب کی منڈیوں میں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم نظر آرہی ہے۔ کراچی کے ملرز اور پنجاب کے ملرز بھی خریدار ہیں جبکہ انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا مارکیٹ کافی اونچی ہے انڈیا میں انڈین کرنسی میں 60 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 163 روپیہ کلو بنتا ہے یعنی 16300 روپیہ کوئنٹل بنتا ہے۔ ماہرین پاکستان میں موجودہ گوارہ کے ریٹ کو چھوٹا ریٹ سمجھتے ہیں۔ دوسری جانب ہندوستان میں فی ایکڑ پیداوار بھی 60 کلو آرہی ہے۔ جبکہ نارمل 200 کلو یعنی دو بوریاں فی ایکڑ پیداوار آتی ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ گوارہ پیدا کرنے والا ملک ہندوستان ہے جو پوری دنیا کا 90 فیصد گوارہ پیدا کرتا ہے۔ اس کے بعد پاکستان ہے جو دنیا کا 7/8 فیصد گوارہ پیدا کرتا ہے۔ جبکہ تھوڑی بہت پیدا وار سوڈان میں بھی ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گوارہ کی مین مارکیٹ انڈیا ہی ہے اور مندہ تیزی بھی انڈیا کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ پاکستان میں فصل کم ہو یا زیادہ اس سے انٹرنیشنل مارکیٹ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا کے پیچھے چلتی ہے۔ .
Dec 19 2022 12:16:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 17 2022 16:35:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 40 دن کی پیمنٹ پر 10000/10100 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2022 11:54:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں نئے مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 15 2022 18:27:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 9000/9100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہو گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 15 2022 12:56:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 14 2022 17:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 8500 سے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ کراچی پنجاب کے مال 8800/9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 14 2022 11:55:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ پنجاب کی مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے کراچی مل والے تھر کے مال نہیں لے رہے ہیں۔ .
Dec 13 2022 17:36:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 500/600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 13 2022 12:49:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے خشک مال 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہے اور 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Dec 12 2022 20:00:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 9400/9500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب میں نیا مال کی آمد بھرپور شروع ہو گئی ہے۔ مال میں نمی کافی زیادہ ہے اور دوسری جانب کوالٹی بھی تھوڑی کمزور ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ دو ہفتے بعد خشک مال کی آمد شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ پر اگر خشک مال ملے تو لینے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ گوار میل اور گوار گم کے ریٹ اچھے ہیں۔ .
Dec 12 2022 13:47:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی 9900/10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 11300/400 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 10 2022 18:52:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ کراچی گاہکی ہے نیچے۔ .
Dec 10 2022 12:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ کراچی گاہکی ہے نیچے۔ .
Dec 08 2022 18:05:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2022 13:13:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2022 18:43:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2022 11:16:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کراچی تھر پارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گوار میل میں گزشتہ ہفتے 20 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور میل 148 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ صرف پنجاب کے مال میں نمی والا مسئلہ ہے۔ جہاں مال خشک ہوے۔ گاہکی نکل آئے گی۔ .
Dec 06 2022 16:04:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا 10100 جیسے حالات ہیں۔ پرانا 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Dec 06 2022 11:32:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا مال 15/17 % نمی والا 10100 جبکہ پچھلے سال والا 10300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے مال گیلے ہیں جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ خاموش ہے۔ تاہم جب مال خشک ہوں گے خریدار بن جاے گا .
Dec 05 2022 17:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ نیا 10000/10200 جیسے حالات ہیں۔ مال میں نمی کافی زیادہ ہے۔ پچھلے سال والا 10300/400 میں بھی فروخت ہو جاتا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں تھر پارکر کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں نئی فصل کی فی ایکڑ پیداوار 150/200 کلو آ رہی ہے۔ یعنی ڈیڑھ سے دو بوری فی ایکڑ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی مال میں نمی کم ہو گی خریدار کود پڑے گا۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ کراچی کے ملرز بھی تھر پارکر کے مال کے خریدار ہیں۔ .
Dec 05 2022 12:56:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نیا 80/20 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ پرانے 80/20 کوالٹی کے 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال نمی والے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 03 2022 17:48:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 13:26:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 200 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 11800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 01 2022 17:02:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott