Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Apr 06 2023 10:34:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 170 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 7025/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز نئے مال کی خریداری نہیں کر رہے ہیں مال نمی والے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Apr 05 2023 15:13:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 170 جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج بھی تھل میں کہیں کہیں بارشیں ہیں۔ .
Apr 05 2023 10:37:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167/167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 0.5 روپیہ مزید تیز ہے اور 289.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Apr 04 2023 15:14:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 04 2023 10:23:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزہد تیز ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 03 2023 14:54:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نمبر 1 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں۔ تھلوں میں کہیں کہیں بارشیں ہو رہی ہیں۔ .
Apr 03 2023 10:46:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 166.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168.5 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 285.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 01 2023 14:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 7000 تک کام ہوئے ہیں 15 اپریل لوڈنگ پر۔ پرانے مال کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 13:09:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے پیر پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 01 2023 10:27:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال کا کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ مال ختم ہوتے جارہے ہیں مارکیٹ سے۔ دوسری جانب رات تھلوں میں بارش ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج بروز ہفتہ بینک کی ٹریجری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Mar 30 2023 21:05:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 172 روپیہ کلو جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 30 2023 15:01:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 28 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 30 2023 10:29:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا۔چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم 166 جبکہ نمبر 1 مال 168.5/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھلوں میں بارش ہو رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 20:42:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کی کاشت کے علاقوں میں یعنی تھل پنجاب میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اپریل کے مہینے میں چار سپیل بارشوں کے متوقع ہیں۔ جبکہ مئ میں بھی دو سپیل متوقع ہیں۔ اس لئے فصل ڈیمیج ہونے کے امکانات ہیں۔ کالا چنا میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے دو جہاز کی بکنگ ہوئی ہوئی ہے۔ ایک 510 اور 535 میں جبکہ دوسرا جہاز 495 ڈالر میں بک ہوا ہے 495 ڈالر والے جہاز کی ایل سی نہیں کھلی ابھی تک۔ جب مال پاکستان آنے گا اسوقت ڈالر کا کیا ریٹ ہو گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز زیادہ تر پاکستانی کرنسی میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ کالا چنا میں بھی مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 15:21:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Mar 29 2023 13:15:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں 165 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 167 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 29 2023 10:33:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا کراچی مارکیٹ سی اہچ کے ایم کوالٹی 164 جیسے حالات ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 166/166.5 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔دوسری جانب سرگودھا 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 284.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Mar 28 2023 14:26:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 166 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 28 2023 12:36:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Mar 28 2023 10:38:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر 284 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ کسی بینک میں مل جاتے ہیں کسی میں نہیں ملتے۔ .
Mar 27 2023 15:54:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 165 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2023 10:15:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 164.5/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب سرگودھا 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 25 2023 17:00:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایک ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور نمبر ون کوالٹی 165 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 162 سے 162.50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایک جہاز اپریل میں لوڈ ہونا تھا آسٹریلیا سے سب وہ امید ہے 26 اپریل کو آسٹریلیا پورٹ پر جاے گا لوڈنگ کیلئے جبکہ 6 مئ کو روانگی ہوگی آسٹریلیا سے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب اس جہاز میں 8000 ٹن مسور نپر بھی بک ہوا ہے۔ 665 ڈالر میں۔ اس کے علاؤہ ایک اور جہاز بھی بک ہوا ہے جو مئ میں شپ ہو گا وہ جہاز سی ایچ کے ایم کوالٹی ہے۔ لوکل فصل مجموعی طور پر کمزور نظر آرہی ہے۔ اس وقت بارشوں کی ضرورت نہیں ہے جبکہ بارشیں غیر متوقع طور پر ہورہی ہیں 29 مارچ کو بھی بارش سننے میں آ رہی ہے جو کہ فصل کیلئے فائدہ مند نہیں ہے۔ .
Mar 25 2023 11:51:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 163/164 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا سائڈ 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق کالے چنے کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئ ہیں۔ آگے 29 تاریخ سے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Mar 22 2023 15:49:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 163 روپیہ پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان ریٹوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Mar 22 2023 13:23:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 11:24:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 164 جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی ُبکنگ ہوئ ہے مئ شپمنٹ 495 ڈالر میں اسٹریلیا سے۔ .
Mar 21 2023 16:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285 روپیہ کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 11:40:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں ایک سال میں 58% تک کمزور ہوئ ہے۔ اور ہمیں آگے امپورٹ کے ساتھ ہی چلنا پڑے گا۔ فل حال لوکل میں ریٹ پڑتے سے نیچے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 20 2023 15:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوے ہیں اور 164.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott