Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 16 2023 14:16:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14450/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14027 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Dec 15 2023 15:18:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے کل 14300 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کا ِبکرا بھی نیچے ٹھنڈا ہے۔ .
Dec 14 2023 18:37:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14450/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 14 2023 14:24:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15000 جبکہ چمن ماش 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 13 2023 17:39:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1115 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13743 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 13 2023 13:01:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ نرم ہے۔ گودام کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13804 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال تو بکنگ میں منگوا ہی رہے ہیں۔ ابھی بھی لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے امپورٹرز بکنگ میں چلے گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 12 2023 17:54:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ تو 14500/14600 روپیہ من تک بھاؤ تھے لیکن فیصل آباد مارکیٹ کمزور تھی فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14800/900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش اچھے مال کے فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد میں 1/2 پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ .
Dec 12 2023 13:29:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دوپہر کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13804.4 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 12 2023 12:41:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 13866 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 11 2023 18:31:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں ٹریڈرز زیادہ خریداری نہیں کر رہے ہیں کیونکہ آمدن والے مال سستے ہیں۔ .
Dec 11 2023 13:09:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے۔ 15200 تک ہی مارکیٹ ہوگی۔ بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 09 2023 17:24:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فل حال۔ امپورٹرز لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے گئے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے۔ .
Dec 09 2023 13:37:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا نیچے ہے اس لیے امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش اچھی کوالٹی 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13953 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے 950 روپیہ من اوپر ہے۔ .
Dec 08 2023 15:27:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گودام ہے مال کے 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13953 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Dec 07 2023 18:00:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا 14285 کا ہے۔ .
Dec 07 2023 14:59:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14286 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 06 2023 17:41:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ 8/10 دن پیمنٹ پر 15150 روپیہ تک کام ہوئے ہیں ۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2023 13:30:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14471 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مال پورٹ سے بک جاتے ہیں حاضر میں مال کم ہیں۔ .
Dec 05 2023 18:23:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 05 2023 13:21:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15700 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش مال شارٹ ہیں۔ 15/20 دن سے بارڈر بند ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج برما کی لوکل مارکیٹ کافی اپ ہوئ ہے۔ 290000 تک ہو گئ ہے۔ بکنگ بھی 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14868 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 04 2023 17:20:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 04 2023 13:32:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں بیچ رک گئ ہے۔ 2 دسمبر کو جو آمدن تھی اس میں بھی مال کم سننے میں آ رہے ہیں اور 60/70% پہلے سے ہی بک چکے ہیں۔ ابھی جو مال ہیں ان کی بیچ نہیں ہے۔ لوکل میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14744 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 02 2023 18:36:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ گودام کے مال کا 15000 کا گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ چمن ماش کی بھی بیچ رک گئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 02 2023 13:17:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ماش ثابت ایس کیو کا 15400 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 30 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14744 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر مہنگے مال بھی امپورٹرز کے لگنے ہیں پورٹ پر۔ .
Dec 01 2023 15:38:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من کا گاہک ہے۔بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1170/1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Nov 30 2023 18:57:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14311 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک بھاؤ ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 30 2023 13:42:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 29 2023 18:32:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی گودام کے مالوں کی سیلنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15200 روپیہ من کا گاہک تھا۔ .
Nov 29 2023 18:09:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ نرم تھی ٹریڈرز نے مال بیچے ہیں لیے نہیں ہیں۔ ابھی گاہکی ہے بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب گوداموں میں مال انتہائ کم ہیں 20/30 ڈبے ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 تاریخ کو جہاز کی آمدن متوقع ہے جس میں 150 کنٹینر کے قریب مال ہے۔ اس میں 1080 ڈالر سے لے کر 1250 ڈالر تک مال بک ہوئے ہوئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14212 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال پورٹ سے ہی بک جاتے ہیں گوداموں میں مال نہیں ہیں اور آگے مہنگے ریٹیوں والے مال آنے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott