Sugar | چینی
Dec 03 2024
Feb 22 2024 17:45:34 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 184.5/185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 22 2024 12:32:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 191.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 21 2024 16:31:07 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ 5 مارچ پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 21 2024 13:52:29 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185.25/185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ .
Feb 21 2024 12:07:12 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50/75 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7600 فیصل آباد 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 20 2024 17:26:36 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 20 2024 13:54:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7575/7600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 20 2024 13:37:15 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7575 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ .
Feb 20 2024 12:34:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 مارچ کے 183.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7525 ملتان 7450 جبکہ فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے کام ہو رہے ہیں۔ .
Feb 19 2024 17:35:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.50 سے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ کے سودوں کے 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 19 2024 13:10:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2024 12:30:38 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی 7450 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 17 2024 17:11:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 پیسے نرم ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 181.5/181.75 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 17 2024 14:33:17 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سوموار پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2024 12:28:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7550 ملتان 7450 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2024 15:32:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ فل حال بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 625/635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انٹر بینک میں ڈالر 279.50 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 15 2024 12:20:33 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم اوپن ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7575 روپیہ من ملتان 7500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں برابر سی مارکیٹ ہے مال بک بھی جاتے ہیں اور مل بھی جاتے ہیں۔ لوکل پاکستان میں چنے کی نئ فصل کو بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کل 15 ڈالر بہتر ہوئ تھی اور 625/630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 191 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 13 2024 12:50:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183.50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ گاہکی بھی ہے اور بیچ بھی آ جاتی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 18:03:07 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 187/187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7650 روپیہ تک بھاؤ تھے۔ .
Feb 10 2024 17:15:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 13:08:32 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 13:04:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا 7600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 12:10:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 ملتان منڈی میں 7450 اور فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فلحال کام کھل کر شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Feb 09 2024 15:34:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں آسٹریلیا سے نومبر کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ کالے چنے کی ایکسپورٹ رہی ہے۔ نومبر میں آسٹریلیا نے 32697 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے جبکہ دسمبر کے مہینے میں 94763 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ دسمبر میں سب سے زیادہ آسٹریلیا سے کالے چنے کی خریداری بنگلہ دیش نے کی ہے۔ بنگلہ دیش نے دسمبر کے مہینے میں آسٹریلیا سے 74574 ٹن کالا چنا نیپال 4352 یو اے ای 4010 پھر پاکستان 3311 ٹن کالا چنا امپورٹ کیا ہے۔ یو اے ای میں اکتوبر نومبر اور دسمبر تین مہینوں میں 36568 ٹن کالا چنا آیا ہے۔ امپورٹرز یو اے ای میں مال منگوا کر ہولڈ کر لیتے ہیں اور جس طرف بہتری بنے لگتی اس طرف مال بیچ دیتے ہیں۔ لوکل پاکستان مارکیٹ فل حال تو پڑتے سے نیچے ہے۔ جہاں کہیں مارکیٹ پڑتے سے اوپر جائے گی دبئ سے بھی مال پاکستان آئیں گے۔ .
Feb 07 2024 16:59:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 186.5/187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2024 14:14:00 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183.40 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7525/7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 07 2024 12:34:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 184.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا سی ایچ کے ایم کوالٹی کافی ہلکی رہ گئ ہے۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے 3.5 روپیہ نیچے ہے۔ .
Feb 06 2024 17:25:55 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.5 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 06 2024 12:52:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 180/180.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز اب نئے سیزن میں ہی کام کریں گے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 ملتان 7350 فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے اور ڈالر بھی کافی ٹائم سے رکا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.60 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں تو بہت کم بکنگ ہوئ ہے اندازاً 300/350 کنٹینر کی بکنگ ہے۔ لیکن اس سے پہلے تقریباً 7/8 مہینے ہی مارکیٹ زیادہ سپلائ میں رہی ہے۔ فل حال نیچے ساتھ ساتھ مال بک بھی رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 03 2024 17:42:42 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott