+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 12:41:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 285 کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ گولڈن مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 58/60 کاؤنٹ 14900 جبکہ 62/64 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ انڈین 9 ایم ایم 2050 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے۔ امیریکا سے بھی کوئ بکنگ کی آفر نہیں آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 460 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر بھی 5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انڈیا میں حالات انتہائ خراب ہیں۔ اگر انڈیا امپورٹ پر ڈیوٹی کم کرتا ہے اور ساری دنیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔