+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 12:04:28
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000/90500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 88500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 545 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 61495 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کہ 95200 روپیہ من کا پرتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز انڈیا سے مال نہیں لے رہے ہیں۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اس لے علاوہ سیریا اور چائنہ سے بھی مال ُبک ہوئے ہیں جو کم ریٹ میں پڑتے ہیں۔