+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 10:54:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔