پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور کھل کر بیچ نہیں ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 19000 تک ریٹ ہے۔