+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 14:47:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور اگست کے سودوں کے 14410 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔