پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300 جبکہ چمن ماش 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔