+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 11:46:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا گرم ہے۔ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 6263.70 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔