+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2023 14:03:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر پورٹ والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ کنٹینر والے مال اچھی کوالٹی 211 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 215/217 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پرچون کوالٹی 222/225 روپیہ کلو ریٹ ہیں۔ تاہم کرمسن مسور مال کم ہیں اور مسور میں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں اچھی کوالٹی مال 3/5 روپیہ کلو اوپر بھی ِبک جاتے ہیں۔