پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 14650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یانائٹڈ اتحاد 14175/14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14585 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ حمزہ اور آر وای کے 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 14525 شاہ مراد 14525 مہران فاران آباد گار 14550 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے بھی مالوں پر جرمانے کی تاریخ آگے بڑھا دی ہے اور 17 اگست کر دی ہے۔