+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 16:56:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی حاضر مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ آمدن والے مال کم میں مل جاتے ہیں۔ بکنگ 1065 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13289 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ چونکہ مارکیٹ بکنگ سے کافی اوپر ہے اس لیے جیسے ہی پورٹ سے مال باہر آتا ہے ساتھ ہی ٹریڈرز 25/50 کم میں بھی بیچ دیتے ہیں۔