+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 16:27:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6063.25 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔