+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 15:45:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔