+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 13:18:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی  250/260  روپیہ کلو جیسے بھاؤ  ہیں۔ جبکہ گولڈن مال 275/280  روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 730 ڈالر ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں کیونکہ انڈیا کی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انڈیا میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں مارکیٹ مزید گرم ہو گئ تو وہ امپورٹ کھول سکتے ہیں جس سے رشیا کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ۔   سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ  275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ 40/42 کاؤنٹ 16200 جبکہ 60/62 کائنٹ 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ کم ہے۔