+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 11:35:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14200 بابا فرید 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14000 سانگلہ 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13775 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر جبکہ اگست کے سودوں کا 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 14000 ڈھرکی 14000 گھوٹکی 14025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور اور شاہمراد 14250 جبکہ مہران فاران آبادگار 14275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔