پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سفید مال 10 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1450 ڈالر فی ٹن ہو گئ ہے جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1650 ڈالر فی ٹن ہو گئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔