+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 12:21:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15750 روپیہ من ریٹ ہے حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ 5/7 دن بعد ڈلوری والے مال 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش شارٹ ہیں۔