+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 17:17:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب لی منڈیوں میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18600/700 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 6060 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔