+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 16:04:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14040/50 کا لیول بن گیا ہے۔ سپتمبر 14750 کا گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔