+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2023 13:12:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اچھی کوالٹی مال 17800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل ہلکے مال 16800 جبکہ بغیر بارشی مال 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بھی ہے۔