پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 87500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 90000/91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگمکر کے دوسرے آئٹم میں خریداری کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں مارکیٹ بھی 415 روپیہ کوئنٹل آج کمزور ہوئ ہے اور 62700 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔