+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 11:58:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7990 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8015 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8010 کنجوانی 8050  کسان 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7870 یونائیٹڈ 7865  آر وای کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7880 ڈھرکی 7880  گھوٹکی 7880  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8040  جبکہ زیریں سندھ میں مہران  8090 فاران 8100  تھر پارکر 8100  اور آباد گار ، شاہ مراد  8105 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔