+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2023 11:32:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈبلیو حاضر آج پیمنٹ پر 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 14025 روپیہ کوئنٹل تک کل رات کو کام ہوا ہے۔ حمزہ اعر آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 13600 گھوٹکی 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13850 جبکہ مہران فاران آبادگار 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپتمبر کے سودوں کا 600 ڈیپازٹ پر 15000 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مال خریدنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔