+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2023 10:57:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔