+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2023 16:36:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18600/18700 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔