+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2023 16:34:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل جبکہ اگست کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام نہیں ہے۔