+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 17:00:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ 5677 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔