+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 12:23:40
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ 550 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔