+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 12:00:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19100/200 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ آج 30 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5657 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔