+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 16:31:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں جبکہ جون کے سودے 7920/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔