+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 16:47:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور سفید مال کے 260 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پیمنٹ کا بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودام 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 امیریکا 9 ایم ایم 445 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کا۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے جبکہ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔